24 جون 2018 - 18:45
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی آوازيں سنائي دی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سماجی سائٹوں نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی آوازيں سنائي دی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ العربیہ کا کہنا ہے کہ ریاض کی فضائی حدود میں بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ناکام بنادیا گیا ہے۔

.......

/169