22 جون 2018 - 18:19
جاپان کے وزیر اعظم تہران کا دورہ کریں گے

جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ 40 برس میں کسی جاپانی وزير اعظم کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی اورجاپان کے وزير اعظم نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169