16 جون 2018 - 10:56
رہبر انقلاب سے شہید شہریاری، شہید علی محمدی، شہید رضائی نژاد اور شہید احمدی روشن کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات عید فطر کے موقع پر اعلی ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات کے ضمن ميں ہوئی۔ اس ملاقات میں شہید شہریاری، شہید علی محمدی، شہید رضائی نژاد اور شہید احمدی روشن کے اہلخانہ نے رہبر معظم سے گفتگو کی۔

دیدار خانواده‌های شهدای هسته‌ای با مقام معظم رهبری

۔۔۔۔۔

/169