2 جون 2018 - 13:13
بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی ایرانی فوج کے اسسٹنٹ کمانڈر مقرر

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی تجویز اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تائید سے بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی ایرانی فوج کے اسسٹنٹ کمانڈرمقرر ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم کی تجویز اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تائید سے بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی ایرانی فوج کے اسسٹنٹ کمانڈرمقرر ہوگئے ہیں۔ بریگیڈیئر اسماعیلی اس سے قبل 8 سال تک خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس کے کمانڈر رہ چکے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169