اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مشرقی خان یونس میں سرایا القادس کے ایک مرکز پر گولہ باری کر کے تین فلسطینی مجاہدوں کو شہید کر دیا ہے۔
وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں کی شناخت ۲۸ سالہ عبدالحلیم الناقہ، ۲۵ سالہ حسن المعور اور نسیم العمور کے نام سے کی گئی ہے اور ان تینوں مجاہدوں کا تعلق مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد سے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲