24 مئی 2018 - 18:20
بغداد میں خودکش محلے میں 19 افراد جاں بحق اور زخمی + تصاویر

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ بغداد کے علاقہ الشعلہ میں ہوا ۔ خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169