اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہرہ دمشق کے الشہبندر اسکوائر پر ہوا ۔ مظاہرین نے امریکہ کے خلاف نعرے بازی اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا اور تل ابیب سے امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ یہ مظاہرہ " بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت " کے عنوان سے منعقد ہوا۔




۔۔۔۔۔۔۔
/169