اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر امریکی کمانڈوز براہ راست جنگ میں شریک ہوگئے ہیں جن کا بنیادی کام یمنی کی جانب سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کو روکنا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق امریکہ بھاری رقم وصول کرکے سعودی عرب کا دفاع کررہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169