اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ملک کے مغربی ساحل پر ایک آپریشن کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کئی درجن کرائے کے فوجیوں یو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمن کے مغربی ساحل پر سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف یمنی فورسز اور قبائل کا آپریشن جاری ہے اس علاقہ میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
........
/169