اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں 6 سعودی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق یمن کے جنوبی محاذ پر یمنی فورسز اور قبائلی کی پیشقدمی جاری ہے اور سعودی عرب کے فوجیوں کو اس محاذ پر شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169