اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سابق امریکی صدور جارج بش سینئر اور جارج بش جونیئر سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جارج بش سینئر نے ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جس میں سابق امریکی وزیر خارجہ جیمز بیکر بھی شریک تھے۔
جارج بش سینئر نے سعودی ولیعہد کا پُرجوش استقبال کرتے ہوئے ٹویٹر اکاونٹ پر تصویر بھی شئر کیا۔






.......
/169