اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جاثیہ نیوز کے مطابق، صہیونی بلدیہ نے بیت المقدس کے سلوان علاقے میں بسنے والے فلسطینی شہریوں کے مکانات خالی کروا کر انہیں مسمار کرنے کے نوٹس جاری کر دئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، قابض صہیونی بلدیہ نے العباسیہ کالونی کے رہائشیوں کو نوٹس دیا ہے کہ وہ اپنے مکانات خالی کر دیں چونکہ انہوں نے اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر مکانات تعمیر کئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲