24 مارچ 2018 - 12:27
دمشق پر وہابی دہشتگردوں کے راکٹ حملوں میں 13 افراد جاں بحق و زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق پر وہابی دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ شامی پولیس کے مطابق شہری آبادی پر دہشت گردوں کے حملے جاری ہیں۔ دہشتگردوں نے دمشق پر 16 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 4 شہری جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169