14 مارچ 2018 - 12:05
قطر اور ترکی نے بحری اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے

قطر کی بحریہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کی بحریہ کے سربراہ حمد بن عبداللہ الفطیس المری نے اعلان کیا ہے کہ قطر نے ایک ترک کمپنی کے ساتھ بحری فوجی اڈہ بنانے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ قطر کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹینڈر کی پیشکش کے بعد ترک کمپنی ام ڈی ایس کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169