https://ur.abna24.com/x9xtv6 مارچ 2018 - 14:46 News ID 884669 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: رہبرانقلاب نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے پودا کاشت کیا 6 مارچ 2018 - 14:46 News ID: 884669 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور یوم درختکاری کی مناسبت سے پودا کاشت کیا اور ملک بھر میں پودوں اور درختوں کی کاشت کی رسم کو مبارکباد قراردیا ہے۔