25 فروری 2018 - 17:10
تصویری رپورٹ: مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر یاسوج میں تہران سے یاسوج جانے والے مسافر طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔