اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بمبئی کے ایران کلچر ہاؤس نے سازمان فرہنگ و ارتباطات اسلامی سے تعاون کے ساتھ حجۃ الاسلام و المسلمین قرائتی کی کتاب توحید کو اردو زبان میں ترجمہ کروا کر شائع کر دیا ہے۔
۲ سو صفحوں پر مشتمل یہ کتاب توحید، اس کی اقسام، شرک کی پہچان کے راستے اور اس کے مصادیق، دین کا صحیح مفہوم، دین کے امتیازات، خدا شناسی کے راستے، توحید کی حقیقت وغیرہ جیسے مطالب پر مشتمل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲