
.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات 29 بہمن 1356 ہجری شمسی کے تاریخی واقعہ کی مناسبت سے ہوئی ہے۔

.......
/169