13 فروری 2018 - 19:44
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کویتی وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔