اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے کرد نشین شہر عفرین پر ترکی کے میزائل حملے میں 13 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترکی نے تین گرڈ میزائل غفیرن پر داغے جو ایک اسپتال پر گرے جن کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج شام کے سرحد کے اندر داخل ہوکر کرد باغیوں کے خلاف لڑ رہی ہے جبکہ کرد باغیوں کو امیرکہ کی حمایت حاصل ہے۔
.......
/169