اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شام کے 38 شہری ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 20 عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے اطراف میں البحر گاؤں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 38 عام شہری جاں بحق ہوگئے ، جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
.......
/169