22 جنوری 2018 - 20:08
تصویری رپورٹ: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے عراقی صوبہ کردستان کے وزیر اعلی کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عراقی صوبہ کردستان کے وزیر اعلی نیچروان بارزانی نےملاقات اور گفتگو کی۔