اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی دہشت گردوں اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے یہ لڑائی صوبہ درعا کے علاقہ الحاجز الرباعی کے اطراف میں جاری ہے جبکہ صوبہ ادلب میں بھی وہابی دہشت گرد گروہ تحریر الشام اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے تحریر الشام نے آزاد سیرین فورس کے ایک اہلکار کو اغوا کرلیا ہے۔
.......
/169