اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر ترک وزیر خارجہ سے بھی شام کے امور پر بات چیت کی۔
.......
/169