اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انصار اللہ نے جازان ، نجران اور العسیر میں سعودی عرب کے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ انصار اللہ کے نشانہ بازوں نے مذکورہ علاقوں میں 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169