اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح نے خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔
کویت کے بادشاہ نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس میں تمام رکن ممالک کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔
.......
/169