اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ 2 ہفتوں ميں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں 19 دسمبر سے 1 جنوری تک 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں اور اسی مدت میں 4549 فلسطینی اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی شامل ہے۔
.......
/169