6 جنوری 2018 - 10:37
ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے: میکروں

فرانس کے صدر میکروں نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔ میکروں نے کہا کہ ترکی کو یورپی یونین کی مستقل رکنیت کے بجائے یورپی یونین کے ساتھ شراکت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

.......

/169