اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسماعیل قہرمان سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ ترک اسپیکر نے کہا کہ ایران ترکی کا برادر اور ہمسایہ ملک ہے اور ترکی ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ۔
.......
/169