اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا اور اقوام متحدہ نے باقاعدہ اور تواتر کے ساتھ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقع شمالی کوریا کا کہنا تھا کہ جزیرہ نما کوریا میں موجودہ کشیدگی کا سبب امریکہ اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ تازہ پیش رفت اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے پیانگ یانگ کے حالیہ دورے کے نتیجے میں رونما ہوئی ہے۔
.......
/169