اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی ماہان ائیر لائن تہران اور پاکستانی شہر لاہور کے درمیان براہ راست ہفتہ وار دو پروازوں کا آغاز کرے گی.
18 دسمبر كو لاہور كے علامہ اقبال بين الاقوامي ہوائي اڈے سے تہران كے لئے پہلي افتتاحيہ پرواز سفر كرے گي اور يہ پاكستان اور ايران كے درميان براہ راست سفر كرنے والي 5ويں پرواز ہو گي.
لاہور پاكستان كا دوسرا بڑا شہر اور ثقافتي لحاظ سے مركز كے طور پر مانا جاتا ہے اور اس پيش رفت سے ايران اور پاكستان كے درميان باہمي تعلقات كي سطح كو مزيد فروغ ملے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲