26 نومبر 2017 - 14:35
ایرانی انیمیشن بھارتی فلم فیسٹیول میں انعام جیتنے میں کامیاب

ایرانی فلم ساز علی نوری اسکویی کی 'release from heaven' نامی انیمیشن بھارت کی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی سب سے بھترین انیمیشن کے طور پر منتخب ہو گئی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی فلم ساز علی نوری اسکویی کی 'release from heaven' نامی انیمیشن بھارت کی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی سب سے بھترین انیمیشن کے طور پر منتخب ہو گئی.

ايراني انيميشن ' release from heaven' نے بھارتي فيسٹيول کي سب سے بھترين انيميشن کے طور پر منتخب ہو گئي اور اس فيسٹيول کا ايوارڈ جيت ليا.

اس انيميشن نے اس سے پہلے چيک جمہوريہ، آرمينيا، کينيڈا، برطانيا اور اٹلي کي فلم فيسٹيولز ميں مختلف ايوارڈز حاصل کيے .

تفصيلات کے مطابق، يہ فلم فيسٹيول 22سے 24 نومبر بھارت کے شہر کلکتہ ميں منعقد ہوا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲