25 نومبر 2017 - 15:56
مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ: مقتدی صدر

مقتدی صدر نے مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش حملہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقتدی صدر نے مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش حملہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

مقتدی صدر نے کہا کہ اسلامی ممالک میں جاری عدم استحکام کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے لہذا مصر حکومت کو اسرائیلی سازشوں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے اور اسرائیل کے نفوذ کے راستوں کو بند کرنا چاہیے۔

.......

/169