اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں روس ، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
صدر حسن روحانی نے اس سفر میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے علاوہ روس اور ترکی کے صدور سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169