20 نومبر 2017 - 17:50
تصویری رپورٹ: رہبر معظم انقلاب اسلامی کا زلزلہ سے متاثرہ گاؤں کوئیک کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ گاؤں کوئیک کا دورہ کیا ۔