17 نومبر 2017 - 16:30
تصويري رپورٹ: لیبیائی فورسز نے بھی سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کو بنغازی شہر سے نکال دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیداد کرکے امریکی اور اسرائیلی مفادات کو تحفظ بخشا لیکن اب اسے اسلامی ممالک میں شکست و ناکامی کا سامنا ہے لیبیائی فورسز نے بھی داعش کو بنغازی شہر سے نکال دیا ہے۔