12 نومبر 2017 - 16:05
بین الاقوامی اقتصادی تعلقات کیلئے ایک روڈمیپ لازمی ہے: ایرانی وزیر صنعت

ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا، نجی شعبے کی ترقی، ٹیکنالوجی سے استعمال کرنا اور بین الاقوامی اقتصادی تعلقات کے لئے ایک روڈمیپ لازمی ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا، نجی شعبے کی ترقی، ٹیکنالوجی سے استعمال کرنا اور بین الاقوامی اقتصادی تعلقات کے لئے ایک روڈمیپ لازمی ہے.

محمد شريعتمداري' نے گزشتہ روز ايك اقتصادي نشست ميں خطاب كرتے ہوئے کہا كہ ٹيكنالوجي كي ترقي كے لئے غيرملكي شركاء كے ساتھ دوطرفہ تعلقات قائم كرنا ناگزير ہے اور ہماري خارجہ پاليسياں ترقي اور اقتصادي استحكام كي مبني پر ہے اسي لئے ہم سب كو بھرپور كوششيں كريں.

شريعتمداري نے كہا كہ اقتصادي ترقي كے لئے ايك قومي اتحاد ضروري ہے اسي لئے اداروں كے ڈھانچے درست ہونا چاہيئے.

انہوں نے مزيد كہا كہ كان كني كي مصنوعات اور مائنز كے شعبے 7.7 فيصد مجموعي گھريلو پيداور (جي ڈي پي) اور 23 فيصد غيرتيل برآمدات كے شامل ہيں اور ہميں نجي شعبے ان سے اسعتمال كرنے كے لئے تمام سہولتيں فراہم كرنا چاہيئے.

ايراني وزير صنعت، كان كني اور تجارت نے كہا كہ نجي شعبوں كے سرگرم كاركنوں كي اہم ذمہ داريوں ميں سے ايك غيرملكي سرمايہ كاروں كو راغب كرنا اور ان كي حمايت كرنا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲