11 نومبر 2017 - 19:01
لاہور، گرلز کالج مناواں میں مرکز ایران شناسی کا قیام + تصاویر

خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل سید مجید سادات کیائی اور کالج کی پرنسپل نورینہ طارق نے ایران شناسی مرکز کا افتتاح کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مرکزی ایران شناسی کے قیام سے جہاں طالبات میں ایران کے حوالے سے آگاہی پیدا ہو گی وہیں پاک ایران تعلقات کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برسوں پرانے ثقافتی اور اسلامی تعلقات ہیں جو روز بروز مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج مناواں لاہور میں خانہ فرھنگ ایران لاہور اور گرلز کالج مناواں کے تعاون سے قائم کئے گئے "اطاق ایران شناسی" یا مرکز ایران شناسی کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب سے خانہ فرھنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل سید مجید سادات کیائی، ڈپٹی ڈائریکٹر احمد مرجانی نژاد، کالج کی پرنسپل نورینہ طارق، سابق پرنسپل باغبانپورہ کالج فوزیہ افتخار، شعبہ فارسی کی انچارج ڈاکٹر تہمینہ قریشی، ڈاکٹر محمد صابر، استاد فارسی پروفیسر ڈاکٹر محمد ناصر استاد فارسی اور کرسی فردوسی کے صدر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران طالبات نے کلام اقبال بھی پیش کیا۔ اس موقع پر طالبات کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس کے بعد خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل سید مجید سادات کیائی اور کالج کی پرنسپل نورینہ طارق نے ایران شناسی مرکز کا افتتاح کیا۔

گورنمنٹ گرلز کالج مناواں میں مرکز ایران شناسی کا قیام کی تقریب

.......

/169