10 نومبر 2017 - 14:26
ازبکستان میں بین الاقوامی پائیدار سلامتی اور ترقی کی کانفرنس کا انعقاد

ازبکستان کے شہر سمرقند میں بین الاقوامی پائیدار سلامتی اور ترقی کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں بین الاقوامی پائیدار سلامتی اور ترقی کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.

تفصيلات کے مطابق، عالمي پائيدار سلامتي اور ترقي کي کانفرنس، جمعہ کے روز ايراني وزير خارجہ کي موجودگي ميں ازبکستان کے شہر سمرقند ميں منعقد ہوئي.

اسلامي جمہوريہ ايران کے وزير خارجہ 'محمد جواد ظريف' نے اس کانفرنس کي افتتاحي تقريب ميں تقرير کي.

اس بين الاقوامي کانفرنس ميں ازبک صدر، يورپي يونين کي خارجہ پاليسي کي سربراہ 'فڈريکا مغريني' کي موجودگي ميں اور خطي ممالک سميت بہارت، چين کے وزرائے خارجہ اور امريکہ کے کچھ حکام نے شرکت کي.

ظريف نے اس کانفرنس کے موقع بعض ممالک کے حکام بالخصوص فڈريکا مغريني کے ساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خيال کر ے گا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲