اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری نے سعودی عرب میں اپنے استعفی کے 2 دن بعد سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ نے لبنان کے وزير اعظم کو استعفی دینے کے بعد اپنے پاس آنے کی اجازت دی ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق لبنان کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی عرب کے دباؤ میں اپنے عہدے سے اسعتفی دینے کا اعلان کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169