31 اکتوبر 2017 - 15:59
تصویری رپورٹ: تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر نذر اربعین کی رسم اختتام پذیر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نذر اربعین کی رسم اختتام پذیر ہوگئی ہے اور مؤمنین نے اپنی نذورات کو جمع کرکے متعلقہ اداروں کے ذریعہ عراق ارسال کردیا ہے۔