31 اکتوبر 2017 - 14:52
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار بم دھماکہ، 13افراد ہلاک اور 90 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 90 سے زآئد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 90 سے زآئد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ کابل کے علاقہ وزیر اکبر خان میں ہوا ہے اس علاقہ کے قریب غیر ملکی سفارتخانے بھی ہیں۔ دھماکہ آسٹریلیا کے سفارتخانہ کے قریب ہوا ہے۔

.......

/169