اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائجر کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل نائجر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے بھی باہمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/169