اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی ترک حکام سے ملاقات کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔عراقی وزير اعظم حیدر العبادی اس سفر میں ترکی کے صدر اردوغان ، وزير اعظم بنعلی ایلدریم اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169