اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری روس کے دورے پر ہیں جہاں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں عراق کےوزیرخارجہ ابراہیم جعفری سے ملاقات میں کہا ہے کہ روس عراق کی ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات میں عراق کے صوبہ کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم پر بھی گفتگو ہوئی اور روس عراق کی ارضی سالمیت کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
.......
/169