21 اکتوبر 2017 - 13:24
تصويري رپورٹ: جنرل باقری کا شام کے جنگی علاقوں کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے شام کے جنگی علاقوں کا دورہ کیا.