21 اکتوبر 2017 - 13:19
شام میں وہابی دہشتگرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل

شام کے شہر المیادین سے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار پیدا کئے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر المیادین سے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار پیدا کئے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
شامی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے برآمد ہونے والے بعض ہتھیار یورپی ممالک سے ہیں ضبط شدہ ہتھیاروں میں میزائل اور راکٹوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔