اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والوں کو اپنی ایٹمی سرگرمیوں پر نظرڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی حمایت صرف اسرائیل کررہا ہے۔
ترک صدر نے کہا کہ ایران کے بارے میں ہمارے مؤقف میں کوئي تبدیلی نہیں آئی ہے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صرف اسرائيل حمایت کررہا ہے جبکہ عالمی برادری ایران کے ساتھ ہے۔
.......
/169