15 اکتوبر 2017 - 15:36
تصويري رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ سے فنلینڈ، فلپائن اور سری لنکا کے سفراء کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف سے فنلینڈ، فلپائن اور سری لنکا کے سفراء نےملاقات اور گفتگو کی۔