اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت دفاع کے مطابق یمنی فورسز نے قاہر میزائل سے جیزان میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔ یمنی وزارت دفاع کے مطابق یمنی فورسز نے آج صبح سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں فوجی ٹھکانے پر قاہر میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا فوجی ٹھکانہ تباہ ہوگیا ہے۔ یمنی وزارت دفاع کے مطابق قاہر 400 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
.......
/169